پاکستان کی بحری سکیورٹی ایجنسی نے گزشتہ روز 20 ہندوستانی ماہی گیروں کو پاکستانی سمندری حدود میں مچھلی پکڑنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔
style="text-align: right;">یہ اطلاع پاکستانی حکام نے دی ہے۔
پاکستانی حکام نے بتایا کہ ہندوستانی ماہی گیروں کا ایک گروپ بحیرہ عرب میں پاکستانی سمندر کے آبی حدود میں مچھلی پکڑتے پائے گئے